ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / حلب میں جاری خون ریزی کا واحد حل مذاکرات ہیں: یورپی یونین

حلب میں جاری خون ریزی کا واحد حل مذاکرات ہیں: یورپی یونین

Mon, 05 Dec 2016 12:36:54    S.O. News Service

واشنگٹن،4؍دسمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی نے کہا ہے کہ حلب میں جاری جنگ کا خاتمہ عسکری کارروائیوں سے نہیں بلکہ صرف اور صرف بات چیت سے ممکن ہے۔ گزشتہ روز روم میں اپنے ایک خطاب میں موگیرینی کا کہنا تھا کہ جنگ جیتی جا سکتی ہے مگر اس میں امن شکست کھا جاتا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام اسٹیفن ڈے میستورا نے بھی مشرقی حلب پر قبضے کے لیے شدید حکومتی کارروائیوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔


Share: